نشان حیدر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز جو غیر معمولی جرآت و بہادری کے مظاہرے پر دیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز جو غیر معمولی جرآت و بہادری کے مظاہرے پر دیا جاتا ہے۔